افسوسناک خبر! پی ٹی آئی رہنماء ی گاڑی کھائی میں جا گِری، اہلیہ اور بھائی جاں بحق، کئی زخمی

مظفر آباد (قدرت روزنامہ) آزاد کشمیر کے علاقے بٹل کے مقام پر تحریک انصاف کے رہنما کی جیب کھائی میں گرنے کا افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما میر عتیق الرحمان اپنی فیملی کیساتھ جا رہے تھے کہ اچانک شدید برف

باری کی وجہ سے ان کی گاڑی لڑکھڑاتی ہوئی گہری کھائی میں جا گری۔اس افسوسناک حادثے میں میر عتیق الرحمان کا ایک بھائی اور اہلیہ جاں بحق جبکہ دیگر 2 افرا د زخمی ہوگئے۔مقامی پولیس حکام کے مطابق یہ حادثہ آزاد کشمیر کی تحصیل پٹہکہ نصیر آباد کےعلاقے بٹل کے مقام پر پیش آیا۔بتایا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی فیملی ک افراد ایک جنازے میں شرکت کے بعد واپس لوٹ رہے تھے کہ اس دران موڑ کاٹتے ہوئے جیپ کھائی میں جاگری۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو مظفر آباد کے سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے…

35 mins ago

دل کے امراض : 13نشانیاں کونسی ہیں ؟

لاہور (قدرت روزنامہ )دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے نتیجے میں…

41 mins ago

سعودی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں گر گئیں

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی…

53 mins ago

گنڈاپورکی لشکرکشی کی دھمکی 9 مئی دہرانے کا اعلان ہے، عطاتارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

1 hour ago

ایم کیو ایم نے حکومت میں شمولیت کے فیصلے پر نظرثانی کی دھمکی دے دی

کراچی (قدرت روزنامہ) حکومت کی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان اسمبلی نے حکومتی رویے…

1 hour ago

دانیہ شاہ سے طلاق کی افواہ پر حکیم لوہاپاڑ نے خاموشی توڑ دی

لاہور(قدرت روزنامہ)مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ اور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کی ایک…

2 hours ago