لاہور(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے سونے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کردیا ہے اور فیصلے کی منظوری کے لئے بل قومی اسمبلی سے منظور کروانے کے بعد حتمی منظوری کے لئے سینٹ میں جمع کروا دیا گیا ہے جبکہ دوسری طرف لاہور سمیت ملک بھر کی صرافہ ایسوسی ایشن نے سونے پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور خبر دار کیا ہے کہ اگر حکومت نے سینٹ سے سونے پر عائد سیلز ٹیکس کا بل منظور کروایا تو ملک بھر کے سونے
کے تاجر ملک گیر احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک سونے پر عائد سیلز ٹیکس ختم نہیں کردیا جاتا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…