وفاقی حکومت کا سونے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے سونے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کردیا ہے اور فیصلے کی منظوری کے لئے بل قومی اسمبلی سے منظور کروانے کے بعد حتمی منظوری کے لئے سینٹ میں جمع کروا دیا گیا ہے جبکہ دوسری طرف لاہور سمیت ملک بھر کی صرافہ ایسوسی ایشن نے سونے پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور خبر دار کیا ہے کہ اگر حکومت نے سینٹ سے سونے پر عائد سیلز ٹیکس کا بل منظور کروایا تو ملک بھر کے سونے کے تاجر ملک گیر احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک سونے پر عائد سیلز ٹیکس ختم نہیں کردیا جاتا۔

Recent Posts

جوڈیشل کمیشن اجلاس؛ جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقرر

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…

10 mins ago

تحریک انصاف کے اہم رہنما کو جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…

35 mins ago

سروسزچیف کی مدت بڑھانا اسکا اندرونی معاملہ، قانون سازی تسلیم کریں گے:سلمان اکرم راجہ

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…

37 mins ago

رمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشن

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…

45 mins ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کاآج رات بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…

47 mins ago

آئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج 2025 منظور کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…

50 mins ago