انتخابی نتائج تبدیل کرنے کی صورت پیپلز پارٹی کا اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) انتخابی نتائج تبدیل کرنے کی صورت پیپلز پارٹی نے اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے ۔ سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی آزادکشمیر فیصل راٹھور نے اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ دھاندلی ہوئی تو کشمیری اسلام آباد کی جانب مارچ کریں گے،گلگت والوں کو اسلام آباد پہنچنے کے لئے گھنٹوں چاہئے تھے کشمیری دو گھنٹے میں شاہراہ دستور پر ہوں گے۔

اپنے بیان میں فیصل راٹھور نے کہاکہ انتخابات پر شب خون مارا گیا تو کشمیر کے دونوں جانب منفی پیغام جائے گا، ہم کسی قسم کی دھاندلی کو برداشت نہیں کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ ووٹ پر شب خون مارنے کا منفی پیغام کشمیر کے دونوں جانب جائے گا، کشمیر میں شفاف انتخابات کو یقینی بنایا جائے، کارکنان سے کہوں گا پولنگ اسٹیشن پر پہرہ دیں گے۔انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف نے 5 اگست کے شب خون پر روایتی تقریر سے بڑھ کر کچھ نہیں کیا، مسلم لیگ ن ویسے ہی مودی کی یار ہے۔
انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو کشمیر میں رائے شماری کی بات کرتی ہے، پیپلز پارٹی کا فلسفہ ہے کہ کشمیر کے لیے ہزار سال تک لڑیں گے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان میں تبدیلی کا حال دیکھ کر ہم نیا آزاد کشمیر نہیں بنانا چاہتے۔

Recent Posts

ادارے ہمارے اور مینڈیٹ چوروں کے بیچ نہ آئیں، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور

مانسہرہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختوبخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اعلان کرتا ہوں کہ…

49 mins ago

پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کرنے…

1 hour ago

رواں ہفتے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

لاہور (قدرت روزنامہ) این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کی ہے کہ اسلام آباد…

1 hour ago

محرمِ و الحرام میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بیان آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محرمِ و الحرام میں انٹر نیٹ کی بندش کے حوالے سے ترجمان…

1 hour ago

سولر منصوبہ، پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کے لیے بڑا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کے لیے 2 بڑے سولر منصوبوں کااعلان کردیا…

1 hour ago

اللہ کرے عمران خان اے پی سی میں شرکت کے بیان پر قائم رہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اےپی سی…

2 hours ago