مستونگ میں کرکٹ گراؤنڈ پر فائرنگ، دو کھلاڑی جاں بحق، قومی شاہراہ پر احتجاج


مستونگ(قدرت روزنامہ) کرکٹ کھلاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ
مستونگ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو کھلاڑی جاں بحق،
مستونگ: جاں بحق افراد کا تعلق مسیح برداری سے ہیں، پولیس ذرائع
مستونگ: فائرنگ کا واقعہ شمس آباد کراس کے کرکٹ گراؤنڈ میں ہوا،
مستونگ: گراونڈ میں کرکٹ میچ جاری تھا، پولیس ذرائع
مستونگ: جاں بحق افراد کے لواحقین نے احتجاجا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو بلاک کردیا،
مستونگ: قومی شاہراہ بلاک ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی،

WhatsApp
Get Alert