اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی، امور خاص اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران ٹیکنالوجی کا استعمال بہت کارآمد رہا، مریضوں کا ڈیٹا اکٹھا کرناایک بڑا چیلنج تھا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں وفاقی وزیر اسد عمر کورونا وبا میں گورننس کو درپیش چیلنجر پر قومی کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے اور خطاب کیا۔اس موقع پر اسد عمر نے کہاکہ کووڈ بحران میں مشکل اور بڑے فیصلے کرنا پڑے ،کووڈ میں معاشی صورتحال کو مستحکم رکھنا ایک بڑا چیلنج تھا۔وفاقی وزیر نے کہاکہ کورونا کے کنفرم مریضوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنابھی ایک بڑا چیلنج تھا، ٹیکنالوجی کا استعمال بہت کام آیا،عوامی مدد کے بغیر کوئی بھی حکومت اس وباءکو کنٹرول نہیں کر سکتی تھی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر…