کراچی (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ تمام کمپنیاں سی ایس آر قوانین کی مکمل پابندی کریں۔امتیاز احمد شیخ نے مائن اونرز ایسوسی ایشن کے ساتھ اجلاس میں شرکت کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ کان کنوں کی صحت و سلامتی کے اقدامات یقینی بنائے جائیں، سندھ حکومت صوبے میں کام کرنے والے کان کنوں کی صحت و سلامتی کو خصوصی اہمیت دیتی ہے۔
امتیاز شیخ کا کہنا تھا کہ لیبر قوانین کی مکمل پاسداری کی جائے، کان کنوں کے بیمہ کے لئے بھی مناسب انتظام کیا جائے، تمام کمپنیاں سی ایس آر قوانین کی مکمل پابندی کریں۔وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے مزید کہا کہ سندھ حکومت لیبر قوانین میں بھی مزید بہتری لانے کے لئے اقدامات عمل میں لارہی ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس…