اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینٹ کوبتایاگیا ہے کہ ساتویں مردم شماری اور گھر شماری 2022 پر ڈیجیٹل مردم شماری کام کا آغاز کردیا ہے، 2017 میں مردم شماری پر کل مالیت 16 عشاریہ 884 ارب روپے اخراجات آئے۔
سینٹ میں وقفہ سوالات کے دور ان وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاکہ 2017 میں مردم شماری پر کل مالیت 16 عشاریہ 884 ارب روپے اخراجات آئے۔ انہوںنے کہاکہ ساتویں مردم شماری اور گھر شماری 2022 پر ڈیجیٹل مردم شماری کام کا آغاز کردیا ہے۔ انہوںنے بتایاکہ ایک پائلٹ مردم شماری 15 مئی 2022 سے 15 جون 2022 کے درمیان ہوگی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ مکمل فیلڈ آپریشن کا سلسلہ یکم اگست 2022 تا 31 اگست 2022 تک منعقد کروایا جائے گا۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…