لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب میں شراب سے حاصل ہونے والی آمدن میں گزشتہ سال کی نسبت 10 فیصد اضافہ ہوا، پنجاب حکومت کو پہلے 6 ماہ کے دوران شراب کی فروخت پر عائد ڈیوٹی اور لائسنس کے اجرا ء سے 67 کروڑ روپے کی آمدن ہوئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں شراب سے حاصل ہونے والی آمدن میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پنجاب حکومت نے پہلے 6 ماہ شراب کی فروخت پر 67 کروڑ روپے کی آمدن حاصل کی جبکہ شراب کی فروخت پر ٹیکسز اور لائسنس کے اجرا ء پر آمدن میں اضافہ ہوا۔ شراب کی فروخت پر لائسنس کے اجرا ء پر 42 کروڑ روپے کی آمدن ہوئی ہے۔غیر ملکی شراب کی فروخت پر ڈیوٹی کی مد 20 کروڑ روپے کی آمدن ہوئی، پاکستان میں بننے والی لوکل شراب پر 6 کروڑ 14 لاکھ روپے کی آمدن ہوئی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…