اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید اور ان کے شوہر عمیر جسوال کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا گولڈن ویزا مل گیا۔ثنا جاوید نے گولڈن ویزا کے حوالے سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے یو اے ای کا شکریہ ادا کیا۔
عرب میڈیا سے بات کرتے ہوئے ثناء نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم یو اے ای کی جانب سے گولڈن ویز ا ملنے پر کافی خوش ہیں ، یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔
واضح رہے کہ گولڈن ویزا حاصل کرنے والے افراد نیشنل اسپانسر کے بغیر یو اے ای میں تعلیم ،کاروبار اور رہائش اختیار کرسکتے ہیں۔یاد رہے کہ ثنا اور عمیر سے قبل فخرِ عالم، ہمایوں سعید ، وسیم اکرم ، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا یو اے ای کی جانب سے گولڈن ویزا حاصل کر چکے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…
پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…