شہری رات کے وقت اے ٹی ایم پر گیا تو کیا منظر دیکھ کر حیران رہ گیا؟ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

 

کویت سٹی(قدرت روزنامہ) خلیجی ملک کا ایک شہری رات کے وقت اے ٹی ایم پر گیا تو وہاں کا منظر دیکھ کر ششدر رہ گیا۔ ایک 6 سالہ بچے کو اپنی بائیسیکل پر دیکھا جا سکتا ہے، بچے نے انتہائی اطمینان سے اے ٹی ایم مشین سے رقم نکالی اور اپنی چھوٹی سی سائیکل پر چلتا بنا۔ یہ ایک دل چسپ منظر تھا۔

Recent Posts

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

24 mins ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

28 mins ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

1 hour ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

1 hour ago

عظمیٰ بخاری رواں ہفتے عمرہ کیلیے روانہ ہونگی

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری اس جمعہ کو عمرہ کی…

2 hours ago

نشے میں دھت شخص پٹاخوں کے ڈبے پر بیٹھنے کی شرط میں جان گنوابیٹھا

بنگلورو (قدرت روزنامہ)بھارتی شہر بنگلورو کے علاقے کوناناکنٹے میں ایک 32 سالہ شخص اپنے دوستوں…

2 hours ago