منال خان نے جنت مرزا کو ایسا مشورہ دیدیا ۔۔۔جان کر ٹک ٹاک سٹار کا پارہ ساتویں آسمان پر پہنچ جائیگا

(قدرت روزنامہ)اداکارہ منال خان نے ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کو ایسا مشورہ دیدیا کہ جیسے جان کر جنت مرزا کا پارہ ساتویں آسمان پر پہنچ جائے گا . تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ منال خان ایک پروگرام میں اظہار خیال کررہی ہیں ، پروگرام کے میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ جنت مرزا کو آپ کیا کہیں گی؟ اس پر منال خان نے مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ جنت مرزا کم میک اپ کیا کرو .

پروگرام کے میزبان نے وقار ذکا سے متعلق بھی یہی سوال پوچھا تو اداکار ہنستے ہوئے کہاکہ وقار بھائی آپ کو میں کیا کہوں ،آپ لیجنڈ ہیں .

. .

متعلقہ خبریں