منال خان نے جنت مرزا کو ایسا مشورہ دیدیا ۔۔۔جان کر ٹک ٹاک سٹار کا پارہ ساتویں آسمان پر پہنچ جائیگا

(قدرت روزنامہ)اداکارہ منال خان نے ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کو ایسا مشورہ دیدیا کہ جیسے جان کر جنت مرزا کا پارہ ساتویں آسمان پر پہنچ جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ منال خان ایک پروگرام میں اظہار خیال کررہی ہیں ، پروگرام کے میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ جنت مرزا کو آپ کیا کہیں گی؟ اس پر منال خان نے مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ جنت مرزا کم میک اپ کیا کرو۔پروگرام کے میزبان نے وقار ذکا سے متعلق بھی یہی سوال پوچھا تو اداکار ہنستے ہوئے کہاکہ وقار بھائی آپ کو میں کیا کہوں ،آپ لیجنڈ ہیں ۔

Recent Posts

بھابھی غلط فہمی دور کرلیں، وہ ایشوریا رائے جیسی بالکل نہیں دکھتیں، دانش نواز نے ایسا کیوں کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ…

21 mins ago

گورنر ویلا منڈا، بلاول اور آصف زرداری کے کہنے پر مجھے تنگ کرتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…

34 mins ago

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

40 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

50 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

1 hour ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

7 hours ago