مولانا فضل الرحمان کا عمران خان کو بڑا جھٹکا۔۔۔ اہم رہنما جے یو آئی میں شامل

(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف دبئی کے نائب صدر عمران اکبر اور پی ٹی آئی کے صوبائی نائب صدر نعیم اکبر سینکڑوں ساتھیوں سمیت جےیو آئی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی شمولیت کی تقریب اسلام آباد کے جےیوآئی کے سب آفس آئی نائن میں منعقد ہوئی ۔ جس میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خصوصی شرکت کی۔مولانا فضل الرحمان نے پارٹی میں شمولیت کرنے والوں کو خوش آمدید کہا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیر جمعیت علمائے اسلام کے امیر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ کرکے عوام کو مایوس کیا ہے، انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی عوام نے بلدیاتی انتخابات میں اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جےیوآئی پاکستان کی بڑی پارٹی بن کر سامنے آئی ہے۔

Recent Posts

9 فروری واقعات؛ شوکت یوسفزئی سمیت 18 ملزمان عدم ثبوت کی بنا پر بری

پشاور(قدرت روزنامہ) عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی سمیت 18 ملزمان کو 9…

26 mins ago

پاکستانی نوجوانوں میں خودکشی موت کی چوتھی بڑی وجہ بن گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) طبی ماہرین نے مطابق دنیا بھر میں سالانہ تقریباً سات لاکھ افراد خودکشی…

28 mins ago

‘کون بنے گا کروڑ پتی میں اداکار عامر خان نے امیتابھ بچن کو بڑا سرپرائز دیدیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان اور ان کے بیٹے جنید خان…

35 mins ago

یکم اکتوبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی یا اضافہ؟جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ستمبر میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی…

38 mins ago

جناح اسپتال: ینگ ڈاکٹرز کا جمعرات سے او پی ڈیز، وارڈز اور آپریشن کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)ینگ ڈاکٹرز کے دونوں دھڑوں نے صوبائی حکومت کو جناح اسپتال کے پوسٹ گریجویٹس…

40 mins ago

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی پنجاب پولیس کو وارننگ

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پنجاب پولیس کو وارننگ دے دی۔…

53 mins ago