کراچی: فلیٹ میں آتشزدگی، خاتون اور بچہ جھلس گئے

(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 4 میں واقع ایک رہائشی فلیٹ میں آگ لگنے سے خاتون اور بچہ جھلس گئے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق لیاقت آباد میں رہائشی عمارت کی چوتھی منزل پر واقع فلیٹ میں آگ لگ گئی۔

آگ سے جھلس کر خاتون اور بچہ زخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کے 2 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم اب تک آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

3 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

4 hours ago