لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے گزشتہ روز ہونیوالی پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزراء فواد چودھری اور شفقت محمود کے ہنستے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ “لوگ مصیبت میں ہیں اور انکی جگتیں ختم نہیں ہورہیں” ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ جو پہلے کاروں کی تعداد پر دھمال ڈال رہے تھے ، اب انکے وزیر اعظم سمیت ان کے مطابق جو لو گ مر گئے ہیں وہی ذمہ دار ہیں ، انہیں صرف دانت نکالنے کیلئے رکھا گیا ہے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں آپریشن کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک اچانک بھارت میں مشہور ہوگئیں۔ پاکستانی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے واقعے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترکیہ نے حال ہی میں افغان مہاجرین کے خلاف وسیع کریک ڈاؤن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا رائزنگ اسٹار ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی…