عمران خان کوریا کی کشتی ڈوبے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاش دیتے تھے ، سانحہ مری میں 23جانیں آپ کی نااہلی کی وجہ سے موت کے منہ میں گئیں ، ذرابھی غیرت ہوتی تو مستعفی ہو جاتے ، ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے سانحہ مری کے حوالے سے حکومت کی ناقص کارکردگی پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جنوبی کوریا کی کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کی بھاشن دیاکرتاتھا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ سانحہ مری میں 23معصوم جانیں آپ کی نااہلی کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے، 23 جانیں چلی گئی خان صاحب ابھی تک مستعفی نہیں ہوئے اگر تم میں ذراسی بھی غیرت تو مستعفی ہو جاتے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان نیالٹا اموات کی ذمہ داری،،ٹویٹ کے ذریعے اموات

پرہی ڈال دی، عمران خان تمہاری حکومت میں سانحہ مری کی ذمہ داری قبول کرنے کی ہمت بھی نہیں، حافظ حمد اللہ نے کہاکہ نا اہل حکمرانوں کی حکومت میں عوام کی زندگی اور جانوں کی کوئی اہمیت نہیں، ہیلی کاپٹر میں مری کا جائزہ لینے کیبجائے،،بزدار صاحب،،مستعفی ہوکر گھر جاتے عوام کا بھلا ہوتا۔

Recent Posts

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی امین گنڈاپور بھی دہشتگردی کے مقدمہ میں نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے 250 سے زیادہ رہنماؤں اور…

6 mins ago

کیا احتجاج اور دھمکیوں سے پی ٹی آئی کو سیاسی فائدہ ہو گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاجی سیاست کا اعلان کر…

17 mins ago

اے ایس پی کے یونیفارم میں پولیس دفتر میں گھسنے والی نوسرباز خاتون گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(اے ایس پی) کے یونیفارم میں پولیس…

29 mins ago

موٹرسائیکل سوار طالب علموں کو یونیورسٹیز اور کالجز میں کس پابندی کا سامنا کرنا ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلے پر پابندی…

47 mins ago

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے نئی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارت میں پاکستانی مشنز کی جانب سے ایک ویڈیو ایڈوائزری…

58 mins ago

موجودہ پارلیمنٹ آئینی ترمیم کا حق نہیں رکھتی، ہم نے بتا دیا ہے ہمیں ہلکا مت لیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ…

1 hour ago