سعودی شہزادی بسمہ بنت سعودکو 3سال بعد قید سےرہا کر دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)3 برس سے بغیر کسی الزام کے قید شہزادی بسمہ بنت سعود اور ان کی بیٹی کو رہا کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق بزنس وومن، انسانی حقوق کارکن اور شاہی خاندان کی رکن 57 سالہ بسمہ بن سعود اپنی بڑی بیٹی سہود الشریف کے ساتھ مارچ 2019 سے لاپتہ تھیں اور بعدازاں یہ انکشاف ہوا کہ انہیں سعودی حکام نے حراست میں لے لیا ہے۔ اے ایل کیو ایس ٹی فار ہیومن رائٹس نے ٹوئٹر پر بتایا کہ بسمہ بن سعود السعود اور ان کی

بیٹی سہود کو رہا کردیا گیا ہے۔ ٹوئٹ میں مزید کہا گیا کہ انہیں مہلک بیماری کے لیے مطلوبہ طبی امداد فراہم کرنے سے انکار کیا گیا اور قید کے دوران ان پر کوئی الزام بھی عائد نہیں کیا جاسکا تھا۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، صوبے ذمہ داری نبھائیں اور مہنگائی کنٹرول کریں، وزیرخزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

4 mins ago

بلوچستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز کا اصل سبب کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع پشین سے چند روز قبل 30 ماہ کے بچے…

35 mins ago

ایم کیو ایم پاکستان نے مسلم لیگ ن سے مدد کیوں مانگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے مسلم لیگ نے سندھ…

48 mins ago

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

8 hours ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

8 hours ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

8 hours ago