حکومتی دعوے دھرے دھرے کے رہ گئے ،مری میں بجلی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی

مری (قدرت روزنامہ) حکومتی دعوے دھرے دھرے کے رہ گئے ،مری میں بجلی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی ۔وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کے مطابق مری میں تمام فیڈرز بحال ہیں، چند مقامی فالٹس کی مرمت کی جا رہی ہے۔حماد اظہر کا کہنا ہے کہ مری میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، پی ایس او کے تمام پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل موجود ہے۔

دوسری جانب مقامی افراد کا کہنا ہے کہ بجلی کی جلد بحالی کی کوئی امید نہیں ہے، واپڈا والوں کی طرف سے کوئی بتا رہا ہے کہ 10 دن بعد بجلی آئے گی اور کوئی کہہ رہا ہے کہ بجلی بحال ہونے میں ایک ماہ کا عرصہ بھی لگ سکتا ہے۔ادھر مری کے راستے میں پھنسے درجنوں سیاحوں کو قریبی ہوٹلوں میں منتقل کردیا گیا اور ہوٹل مالکان کو سڑکیں کھلنے تک سیاحوں کو آؤٹ نہ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

2 hours ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

2 hours ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

2 hours ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

2 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

3 hours ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

4 hours ago