تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع جند کے گڑھی پولیس سٹیشن کی حدود میں آنے والے گاوں میں پیش آیا ، 5 اگست کو 16 سالہ لڑکی ہمسائے میں واقع گھر گئی جہاں ایک خاتون کرائے کے مکان میں رہتی تھی ، گھر میں موجود و افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس مکروہ فعل کی ویڈیو بھی بناتے رہے ، بعدازاں ملزمان نے لڑکی کو دھمکی دی کہ وہ اس کے بارے میں کسی کو نہ بتائے۔
ملزمان ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر لڑکی سے پیسے بھی بٹورتے رہے ،ان کے بھتے کے مطالبات دن بہ دن بڑھنے پر لڑکی نے ساری کہانی اہل خانہ کوبیان کر دی ، جس کے بعد لڑکی کے گھر والوں نے پولیس سے رابطہ کیا اور شکایت درج کروائی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے کیس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…