جانیے، بالی ووڈ کی امیر ترین اداکارائیں کونسی ہیں؟

(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی اداکاراؤں نے ثابت کیا ہے کہ باکس آفس پر کامیاب فلمیں دینے کی بات آتی ہے تو وہ مرد اداکاروں کے برابر ہیں۔

کامیاب فلموں کے باوجود بالی ووڈ کی اداکارائیں اب بھی اپنے معاوضوں کے بڑے فرق کو پورا کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہیں جس کے لئے وہ برے اور کامایاب پراجیکٹس میں ہی کام کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔

دوسری جانب بات کی جائے کامیاب، مہنگی اور مقبول ترین اداکاراؤں کی تو اس حوالے سے ایک فہرست جاری کی گئی ہے ۔

اس فہرست کے مطابق بالی ووڈ کی امیر ترین اداکاراؤں میں ایشوریا رائے کا نام سرفہرست ہے کیونکہ ان کے اثاثوں کی کل مالیت 100 ملین ڈالر ہے ۔

اسکے علاوہ دوسرے نمبر پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کا نام آتا ہے جن کے اثاثوں کی کل مالیت تقریباً 70 ملین ڈالر سالانہ ہے جبکہ ماہانہ آمدنی 10 ملیں ڈالر ہے۔

تیسرے نمبر پر 60 ملین ڈالر کے ساتھ اداکارہ کرینہ کپور خان ، چوتھے نمبر پر انوشکا شرما اور پانچویں نمبر پر اداکارہ دیپیکا پڈکون کا نام شامل ہے۔

مذکورہ اداکارائیں اپنی قابلیت اور صلاحیتوں کی بنا پر کچھ ایسے بہترین پراجیکٹس کا بھی حصہ ہیں جو ان کی سالانہ آمدنی اور اثاثوں کا باعث بنتے ہیں۔

اسکے علاوہ ہ شخصیات دنیا کے معروف برینڈز کی بھی تشہیر کا حصہ ہیں ۔

Recent Posts

گورنر ویلا منڈا، بلاول اور آصف زرداری کے کہنے پر مجھے تنگ کرتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…

1 min ago

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

7 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

17 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

43 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

7 hours ago