وزیر اعظم عمران خان نے سید ظہور آغا کو گورنر بلوچستان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے سید ظہور آغا کو گورنر بلوچستان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا . خیال رہے کہ گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ یاسین زئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے .

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے استعفیٰ صدرمملکت عارف علوی کو بھجوایا جو انہوں نے منظور کر لیا . وزیراعظم نے گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے استعفیٰ مانگ لیا تھا . . .

متعلقہ خبریں