اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے سید ظہور آغا کو گورنر بلوچستان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔خیال رہے کہ گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ یاسین زئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے استعفیٰ صدرمملکت عارف علوی کو بھجوایا جو انہوں نے منظور کر لیا۔وزیراعظم نے گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے استعفیٰ مانگ لیا تھا ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اکثر و بیشتر اپنے کسی نہ کسی بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ 21…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈی جی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر وکیل حامد خان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کو لاوارث چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا۔…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے…