آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر دفاع میجر جنرل طلال عبداللہ کی انتہائی اہم ملاقات

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے وزیر دفاع میجر جنرل طلال عبد اللہ نے ملاقات کی ہے،دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک سعودیہ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور، افغان صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی وزیر دفاع نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوبد باجوہ سے ملاقات کی۔آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،افغانستان میں استحکام کی مشترکہ کوششوں میں تیزی کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ

افغانستان میں انسانی المیہ سے نمٹنے کے لیے امن اور مفاہمت کی ضرورت ہے، سعودی وزیر دفاع نے افغان امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

Recent Posts

اروند کیجریوال اور فواد چوہدری آمنے سامنے، کس کا پلڑا بھاری؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت میں 18ویں پارلیمان کی تشکیل کے لیے ایوانِ زیریں (لوک سبھا)…

9 mins ago

منفرد لب و لہجے کے عالمی شہرت یافتہ اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منفرد لب و لہجے کے مالک، مشہور و معروف عالمی شہرت یافتہ…

17 mins ago

آزاد کشمیر میں درخت کاٹنے پر جھگڑا 3 افراد کی جان لے گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کے علاقے بیس بگلہ میں ایک شخص نے درخت کاٹنے…

21 mins ago

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، آئرلینڈ میں غیر ملکی ہُنرمندوں کے لیے ملازمتوں کا حصول آسان ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئرش حکومت نے ہنرمند افراد کو راغب کرنے کے لیے ایک اہم…

27 mins ago

بیٹر اچھی بیٹنگ نہ کرسکے جس کی وجہ سے ہم میچ ہار گئے، بابراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی…

35 mins ago

کوٹ ادو میں ٹرک اور مسافر وین میں خوفناک ٹکر سے 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں ٹرک اور مسافر وین میں…

42 mins ago