احتیاط کریں یہ نہ ہو لاک ڈائون کی طرف جانا پڑے‘ 2ڈوز لگوانے والے بوسٹر ڈوز لازمی لگوائیں‘یاسمین راشد

لاہور (قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ احتیاط کریں یہ نہ ہو کہ ہمیں لاک ڈائون کی طرف جانا پڑے، 2ڈوز لگوانے والے بوسٹر ڈوز لازمی لگوائیں۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا میں اضافہ ہورہاہے۔عوام سیاحتیاط کی اپیل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 2 ڈوز لگوانے والے بوسٹر ڈوز لگوائیں،عوام کی صحت سڑکوں سیاہم ہے۔

صحت کارڈ سے تھیلسیمیا و دیگر امراض کا علاج مفت ہوگا۔ وزیرصحت یاسمین راشد نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینا ہمارا مقصد ہے۔ عوام کو صحت کی سہولت دینا وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب کا فرض تھا۔ حکومت اپنے وعدے پوریکررہی ہے۔صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ 31 مارچ تک پورے لاہور میں صحت کارڈ دے دیں گے اور خواجہ سرائوں کو بھی صحت کارڈ فراہم کریں گی

Recent Posts

بشریٰ بی بی لاہور سے دوبارہ پشاور پہنچ گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی اہلیہ اور سابق خاتون…

9 mins ago

کراچی کے کباب اور ربڑی نے امریکی سفیر کا دل موہ لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…

15 mins ago

مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ، نواز شریف

نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…

18 mins ago

ٹیکس اہداف پر نظرثانی،ایف بی آر کی آئی ایم ایف سے ملاقات کی تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…

33 mins ago

علی ظفر نے سعودی عرب میں سب سے بڑا کنسرٹ کرکے تاریخ رقم کردی

ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…

42 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…

44 mins ago