مکوآنہ (قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں کرشنگ سیزن کے دوران چینی کی قیمت میں 10 روپے فی کلوگرام تک اضافہ ہو گیا جس سے شہری خاصے پریشانی کا شکار بنے دکھائی دیتے ہیں۔چینی میٹھی لیکن قیمت کڑوی ہو گئی، حکومتی چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے فیصل آباد میں کرشنگ سیزن کے دوران ہی چینی کی اونچی اْڑان کا سلسلہ شرو ع ہوچکا ہے، شہر فیصل آباد میں دکانوں پر 90 روپے کلو چینی کے بورڈز تو آویزاں ہیں لیکن 100 روپے کم چینی کہیں دستیاب نہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی
چیز دکھائی نہیں دیتی، ضلعی انتظامیہ کے مطابق مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کاغذی کارروائیوں اور زبانی جمع خرچ تک محدود ہے جبکہ منافع خور عملی اقدامات کرتے ہوئے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے…
مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…