بیوی سے گھریلو جھگڑے پر شوہر نے سات ماہ کی بچی کو دریا برد کر دیا

سرگودھا (قدرت روزنامہ) سرگودھا میں انتہائی افسوسناک واقعہ، بیوی سے گھریلو جھگڑے پر شوہر نے سات ماہ کی بچی کو دریا برد کر دیا، ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بیوی سے گھریلو جھگڑا پر سات ماہ کی بچی کو دریا برد کرنے والے سنگدل باپ کو پولیس نے حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دیا جبکہ دریا پر بچی کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا۔

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ خوشاب کے گائوں کوڑا میں بیوی سے گھریلو جھگڑا پر سنگدل باپ محمدعدنان نے اپنی 7ماہ کی بیٹی کو دریائیجہلم میں پھینک دیا جس کے ڈوب جانے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو 1122 ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور بچی کی تلاش میں ریسکیو اپریشن شروع کر دیا گیا جو دوسرے روز بھی جاری رہا پولیس نے کمسن بچی کو دریا میں پھینکنے والے سنگدل باپ کو مقامی پولیس نے حراست میں لیکر مصروف تفتیش ہے۔ وقوعہ میں بیوی سے گھریلو جھگڑا میں اپنی کمسن بچی ماں سے چھین کر دریا برد کرنا جرم قتل بتلایا جا رہا ہے۔

Recent Posts

نبی اکرم ﷺ کے سونے سے پہلے 3 حکم٬ سائنسدان نتائج دیکھ کر دنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…

3 mins ago

مہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرل

مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

20 mins ago

بالی ووڈ کا امیر ترین خاندان جو ماضی میں پھل فروخت کرتا تھا، آج دولت کتنی ہے؟

یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…

27 mins ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…

46 mins ago

ایونٹ کی ” ٹرافی” کو کشمیر لے کر جانے پر بھارتی میڈیا سیخ پا ہوگیا

انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…

54 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے سخت موقف پر ”نیا آپشن” بھی آگیا

کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…

57 mins ago