ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے پولنگ شروع ہونے سے پہلے ہی دھاندلی کا واویلا شروع کر دیا ، علی امین خان گنڈاپور
علی امین گنڈاپور نے کہا چوہدری یاسین کے بیٹے نے اپنی فائرنگ سے متعدد پی ٹی آئی کے کارکنوں کو زخمی بھی کیا ہے، آزاد کشمیر کے عوام تحریک انصاف کی بھرپور سپورٹ کر رہے ہیں، ہم صاف شفاف اور پرامن انتخابات کے حامی ہیں، شکست کو دیکھتے ہوئے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی اپنی غنڈہ گردی سے بدامنی پھیلانا چاہتی ہے . . .