لداخ بھارت اور چین کے درمیان تقریباً تین ہزار کلو میٹر کا مشترکہ بارڈر ہے ، بیشتر علاقے میں لائن آف ایکچویل کنٹرول قائم ہے جہاں طویل سرحدی تنازعہ بھی ہے . گذشتہ سال جون میں وادی گلوان میں ایک جھڑپ کے نتیجے میں کم از کم 20 انڈین فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی تھی . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بھارت کے سینیئر حکام نے انکشاف کیا ہے کہ مشرقی لداح میں ڈیمچوک کے علاقے میں چارڈنگ نالے کے اطراف چین نے اپنے خیمے نصب کر لئے ہیں جبکہ کچھ عرصہ قبل یہ علاقے بھارتی فوج کے زیر قبضہ تھے .
بھارتی اخبار دی انڈین ایکسپریس نے کسی کا نام لکھے بغیر سینئر حکام کے حوالے سے لکھا کہ ان خیموں میں چینی فوج کی بجائے عام شہری قبضے کیے بیٹھے ہیں .
متعلقہ خبریں