(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر لاک ڈاون سے متعلق کہا کہ لاک ڈاون کا فیصلہ این سی او سی کی ہدایات پرکیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ صرف کراچی میں نہیں پورے پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے لیکن حالات ابھی کنٹرول میں ہیں ۔ ہماری پوری صورتحال پر نظر ہے ۔ان کا کہناتھا کہ ہسپتالوں پر دباوابھی نہیں بڑھاوینٹی لیٹر پر مریضوں کی تعداد بھی کم ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہماری نظریں این سی او سی پر ہیں ملکی معیشت اس قابل نہیں کہ پابندیاں لگائی جائیں ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ جو بھی حکمت عملی یا فیصلہ ہوگا وہ این سی او سی کے ساتھ مل کر کریں گے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…