حکومت کی ایک اور عوام دشمنی، بجلی کے بعد پٹرول بم گرانے کی تیاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی کے بعد عوام پر پٹرول بم گرانے کی بھی تیاری کرلی ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔پٹرول مہنگا ہونے سے تاریخ میں پہلی بار 150 روپے فی لٹر ہوجائے گا۔

نیو نیوز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات چار سے پانچ روپے فی لٹر مہنگی ہونے کا خدشہ ہے ۔عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے اضافے کی ورکنگ کی گئی ہے ۔ قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے ۔

وزارت خزانہ کل نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی ۔ حکومت نے یکم جنوری سے پٹرول ہائی سپیڈ ڈیزل 4،4 روپے فی لٹر مہنگا کیا تھا ۔ لائٹ ڈیزل 4 روپے 15 پیسے ،مٹی کا تیل 3روپے 95 پیسے مہنگا کیا گیا تھا۔

Recent Posts

وزیراعلی کے پی نے وفاق پر لشکر کشی کی تو قانون حرکت میں آئیگا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر نے وزیراعظم کا بازو…

23 mins ago

آئی ایم ایف معاہدہ؛ وفاق نے ہمارا مطالبہ تسلیم کرلیا، مشیرخزانہ کے پی

پشاور(قدرت روزنامہ) مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

31 mins ago

وجیہہ سواتی قتل کیس دوبارہ سماعت کے لیے عدالت کو ارسال

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے وجیہہ سواتی قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں…

39 mins ago

بینکاک سے کراچی آئے پارسل سے پونے دو کروڑ کی منشیات برآمد

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انٹرنیشنل میل آفس کراچی میں کارروائی کرتے…

40 mins ago

کراچی؛ 4 منزلہ عمارت کا گراؤنڈ فلور زمین میں دھنس گیا، مزدور پھنس گئے

کراچی(قدرت روزنامہ) احسن آباد کے علاقے میں 4 منزلہ عمارت اچانک ٹیڑھی ہو گئی، گراؤنڈ…

53 mins ago

عمران خان آصف زرداری کی قیادت میں آجائیں سب ٹھیک ہوجائے گا، گورنر پنجاب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو…

1 hour ago