ترمیمی فنانس بل، سیاسی عہدہ رکھنے والوں کے اثاثہ جات عام کرنے پر پابندی ختم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیاسی عہدہ رکھنے والوں کے اثاثہ جات عام کرنے پر پابندی ترمیمی فنانس بل میں ختم کردی گئی، دستاویز کے مطابق گریڈ17 اوراس سے سینئر افسران کے اثاثہ جات کی تفصیلات بھی عام کی جاسکیں گی۔
ترمیمی فنانس بل کی دستاویز کے تحت ایسے ادارے جن کی نیب تحقیقات نہیں کرسکتا ان افسران کے اثاثہ جات عام نہیں کییجاسکیں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ دفاع اورعدلیہ کا اپنا تحقیقاتی نظام ہے، نیب ان کے افسران کی تحقیقات نہیں کرسکتا۔

دستاویز کے مطابق افسران اور سیاسی عہدیداروں کے اثاثہ جات کی تفصیلات ظاہر کرنے کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس میں تبدیلی کی گئی ہے۔واضح رہے کہ پہلے کسی کے بھی اثاثہ جات ظاہر کرنے پر سیکریسی ایکٹ کے تحت کاروائی ہوسکتی تھی۔

Recent Posts

پی ایم ڈی سی کی نجکاری کی تجویز مسترد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی…

2 hours ago

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرنے کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا…

2 hours ago

وزیراعلی کے پی نے وفاق پر لشکر کشی کی تو قانون حرکت میں آئیگا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر نے وزیراعظم کا بازو…

2 hours ago

آئی ایم ایف معاہدہ؛ وفاق نے ہمارا مطالبہ تسلیم کرلیا، مشیرخزانہ کے پی

پشاور(قدرت روزنامہ) مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

3 hours ago

وجیہہ سواتی قتل کیس دوبارہ سماعت کے لیے عدالت کو ارسال

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے وجیہہ سواتی قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں…

3 hours ago

بینکاک سے کراچی آئے پارسل سے پونے دو کروڑ کی منشیات برآمد

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انٹرنیشنل میل آفس کراچی میں کارروائی کرتے…

3 hours ago