(قدرت روزنامہ)مناسب وزن رکھنے کا مقصد صرف اچھا نظر آنا ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ اس لئے بھی ضروری ہے کیونکہ موٹاپے سے صحت کے بہت سے مسائل بھی جڑے ہوتے ہیں۔
کچن میں موجود مصالحے جو صحت بخش بھی ہیں
آج ہم ایسا طریقہ بتانے جارہے ہیں جس سے آپ کولیسٹرول، ہاضمے اور صحت کے دیگر مسائل بھی کم کرسکتے ہیں اور اس کو بنانے کے لئے آپ کو چیزیں کچن میں ہی مل جائیں گی۔ اس طریقے کو آزمانے کے لئے آپ کو چاہیے میتھی دانی 2 چمچ، سونف 2 چمچ، آجوائن1 چمچ، زیرہ 1 چمچ اور کلونجی 1 چمچ
بنانے اور استعمال کا طریقہ
ان تمام چیزوں کو ایک بوتل میں رکھ لیں اور ایک چھوٹا چمچ دو گلاس پانی میں ملا کر ابال لیں اور دھیمی آنچ پر پکائیں۔ تھوڑی دیر بعد نتھار کر پی لیں۔ یہ پانی صبح شام پینا ہے اس طریقے سے کھانے کے بعد بھاری پن اور قبض سے نجات کے علاوہ وزن کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…