(قدرت روزنامہ)انڈا ایک غذائیت سے بھرپور غذا ہے اور آپ چاہے اس کی سفیدی کھائیں یا پھر زردی دونوں ہی اپنی اپنی جگہ بےانتہا فائدہ مند ہیں- اکثر ڈاکٹر ناشتے میں انڈے کے استعمال کو ضروری اور مفید قرار دیتے ہیں- لیکن بیشتر افراد ایسے بھی ہیں جنہیں انڈا کھانا پسند ہی نہیں ہوتا جبکہ اس سے ان کے نہ صرف کئی مسائل حل ہوسکتے ہیں بلکہ صحت بھی بہتر ہوسکتی ہے-
آج ہم ڈاکٹر زوحہ سہیل سے انڈوں کے استعمال اور ساتھ صرف اس کی زردی کے استعمال سے ہونے والے فوائد کے بارے میں جانیں گے- انڈوں کی زردی ہمارے بالوں کے لیے اور ہڈیوں کے لیے اس کے علاوہ ہمارے دل کی صحت کے لیے کیسے مفید ہوسکتی ہے اس کے لیے آپ ڈاکٹر زوحہ کی مندرجہ ذیل میں موجود مکمل ویڈیو دیکھیے جو اہم معلومات سے بھرپور ہے-
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…