مہوش حیات کی باتھ روم میں ایسی حرکت کہ ملک بھر میں ہنگامہ برپا ہوگیا، اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ مہوش حیات باتھ روم میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئیں۔گزشتہ روز مہوش حیات نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں اداکارہ کو باتھ روم میں امریکی گلوکار گویون کے گانے پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔مہوش حیات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی تاہم ان کی ویڈیو کو لے کر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردِ عمل دیکھنے کو ملا۔ثمرا اسحاق نامی انسٹاگرام صارف نے ویڈیو پر تبصرہ کیا کہ لگتا ہے پانی ختم ہوگیا اور موٹر چلانے میں دیر ہوگئی۔ مہوش

نے لکھا کہ امیر لوگ بھی باتھ روم میں ڈانس کرتے ہیں۔عامر ملک لکھتے ہیںیہ کیا بکواس ہے اور آخر آپ کیا ظاہر کرنا چاہ رہی ہیں؟دوسری جانب پاکستانی فنکاروں نے مہوش حیات کی ویڈیو کو بے حد پسند کیا۔ علیزے شاہ نے ویڈیو پر دل بھیج کر اپنی پسندگی کا اظہار کیا۔ اداکارہ متھیرا نے مہوش حیات کو ‘سویگ بیبی گرل’ قرار دیا۔ اداکار احمد علی بٹ نے ویڈیو پر ‘باتھ روم سنگر اور ڈانسر’ لکھا۔

Recent Posts

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

24 mins ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

27 mins ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

45 mins ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

46 mins ago

بیساکھیوں پر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی: شبلی فراز

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے…

60 mins ago

پی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی جلسہ کی اجازت کے…

1 hour ago