یااللہ خیر، خطرناک بیماری تیز رفتاری سے پھیلنے لگی۔۔۔پاکستان دنیاکادوسرابڑاملک بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس میں مبتلاجبکہ سالانہ دو لاکھ سے زائد افراد مرض کے ہاتھوں موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ شوکت خانم ہسپتال میں تقریب ہوئی جس میں ہیپاٹائٹس کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے بھی آگاہی دی گئی۔۔ قائم مقام سی ای او ڈاکٹر عاصم یوسف نے بتایا کہ ہیپاٹائٹس بی اور سی خاموش قاتل ہیں، اکثر کیسز میں جب تک مرض کا پتہ چلتا ہے بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے، مرض کی بروقت تشخیص اور احتیاط سے سو فیصد
علاج ممکن ہے۔ڈاکٹر عاصم کے مطابق پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں میں 84 فیصد بی اور سی ٹائپ میں مبتلا ہیں۔غیرمحفوظ انتقال خون، سرجیکل آلات اور آلودہ پانی مرض کے پھیلاؤ کی بڑی وجوہات ہیں۔ شوکت خانم ہسپتال ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کیلئے اپنے عملے کی سکریننگ کرتا ہے اور ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین بھی لگاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق احتیاط اور بروقت علاج ہی ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا موثر حل ہے۔

Recent Posts

توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت بعد از گرفتاری کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

27 mins ago

سوزوکی پاکستان میں ’ ایوری ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ، قیمت کتنی ہو گی؟ جا نئے

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی جلد ہی ’ بولان ‘ کو بند کرنے…

30 mins ago

اسلام آباد کی تینوں وکلا تنظیموں کا آئینی ترامیم کیخلاف مزاحمت کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی تینوں نمائندہ بار ایسوسی ایشنز ہائیکورٹ بار ، اسلام…

39 mins ago

پاکستانی لیگ سپنر عثمان قادر کا “پاکستان کرکٹ” سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ ) پاکستانی لیگ سپنر عثمان قادر، جنہوں نے حال ہی میں چیمپئنز ون…

44 mins ago

آرٹیکل 63 اے کیس میں اہم پیش رفت؛ پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں کی سماعت میں پی…

47 mins ago

ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد میں اچانک تقریب کا سٹیج چھوڑ کر چلے گئے لیکن کیوں ؟ وجہ سامنے آ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ ) ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے…

52 mins ago