لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ عوام نے ہمیں پانچ سال کے لیے منتخب کیا، مدت پوری کریں گے۔
اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اپوزیشن میں مزاحمت کی سیاست نہیں کرسکتی۔ موروثی سیاست کرنے والوں کا حال بھی تاریک ہے او رمستقبل بھی ۔ اپوزیشن رہنما جو مرضی کرلیں انہیں این آر او ملے گا نہ ان کی سیاسی دال گلے گی۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کیاہے۔ وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری کے سامنے کرپٹ اپوزیشن رہنماؤں کی کوئی حیثیت نہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…