شادی کی تقریب میں کھانا ڈبوں میں دیا جائے.. کورونا کے پیشِ نظر عوامی مقامات پر کون سی نئی پابندیاں لگ گئیں

کراچی (قدرت روزنامہ)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے سندھ حکومت کی جانب سے عوامی مقامات پر ماسک لگانا ضروری قرار دے دیا گیا ہے۔

ماسک اور ویکسین لازمی قرار جیو نیوز کے مطابق صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ اور خاص طور پر کراچی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کا جائزہ لیا اور عوامی بہبود کو مد نظر رکھتے ہوئے مختلف فیصلے کیے جن میں شادی بیاہ کی تقریبات میں شریک ہونے والوں کو کھانا ڈبوں میں دینے کا حکم دیا گیا ہے اور مارکیٹس, شادی ہالز اور تمام عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔

مارکیٹس میں صرف وہی افراد داخل ہوسکیں گے۔ ریسٹورنٹس ایس او پیز پر عمل کریں وزیراعلیٰ مراد علی کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن کا عمل تیز کیا جائے اور ایس او پیز پر عمل درآمد کیا جائے۔ ایسے ریسٹورنٹس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جو ایس او پیز پر عمل نہیں کررہے

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

2 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

3 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

3 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

3 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

4 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

4 hours ago