اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستانی عوام مہنگائی سے تنگ ہیں اور ایسے میں اپوزیشن جماعتیں بھی اسے حکومت کیخلاف استعمال کرتی دکھائی دیتی ہیں لیکن اب اس بارے میں تحریک انصاف کے رہنماء اور رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا موقف بھی آگیا۔
انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ “وہ کہتے ہیں عمران خان مہنگائی ختم نہیں کرتا، مگر کبھی انہوں نے سوچا بھی ہے کہ عمران خان خود کتنامہنگااورانمول ہےلیکن وطن کی خاطر اپنے آپ کونہایت سستی بکاؤ اپوزیشن کے نشانے پررکھاہواہے ، یہاں تک کہ نیک وپارسابھابھی بھی پِس رہی ہیں”۔
عامر لیاقت کی اس ٹوئیٹ پر ایک صارف نے لکھا کہ ” عامر بھائی الفاظ کے ساتھ مذہبی معاملات میں کھیلا جا سکتا ہے معاشی معاملات میں نہیں”۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…