ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں گرمیوں کی چھٹیاں 14 اگست تک بڑھانے کی تجویز وزرائے تعلیم کے سامنے رکھی جائے گی . خیال رہے کہ پنجاب میں یکم اگست سے سکول کھل جائیں گے تاہم گرمی کی حالیہ لہر کے باعث چھٹیاں بڑھانے پر غور کیا جائے گا . یکم اگست کو سکول کھولنے یا چھٹیاں 14 اگست تک بڑھانے کا حتمی فیصلہ پرسوں کرلیا جائے گا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کے حوالے سے فیصلہ کرنے کیلئے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا .
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس پرسوں (بدھ کو) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہوگی جس میں گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے پر غور کیا جائے گا .
متعلقہ خبریں