اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے منفرد اسٹائل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔شیخ رشید کی کالا کوٹ پہنے آنکھوں پر کالا چشمہ لگائے اپنے مخصوص دبنگ اسٹائل میں چلتے کہیں سے آرہے ہیں۔
شیخ رشید کی تصاویر کا کولاج ایک صارف نے شیئر کیا جسے انہوں نے اپنے اکاؤنٹ سے لائیک بھی کیا۔
صارفین کی بڑی تعداد ان تصاویر پر دلچسپ تبصرے کررہی ہے۔
جوہانسبرگ (قدرت روزنامہ) بابراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ پر…
پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے…
کراچی(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی…
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…
پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…