(قدرت روزنامہ)آزاد جموں کو کشمیر کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کامیابی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔
اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ووٹ سے پی ٹی آئی پر اعتماد کے اظہار پر آزاد کشمیر کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ احساس، کامیاب پاکستان پروگرامز کے ذریعے لوگوں کو غربت سے نکالنے پر توجہ دیں گے۔
وزیراعظم نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت میں شفافیت اور احتساب کے عمل کو مضبوط بنائیں گے۔
انھوں نے یہ بھی کہا کہ تحریک انصاف کے کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی فورمز پر کشمیر کے لیے آواز اٹھاتا رہوں گا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…