اسلام آباد کی فضاء فائرنگ کی آواز سے گونج اٹھی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد کی فضاء فائرنگ کی آواز سے گونج اٹھی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید، 2 حملہ آور بھی مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے کراچی کمپنی کی حدود میں پیش آئے واقعے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ناکے پر معمول کی چیکنگ کیلئے ایک موٹرسائیکل کو روکا تو موٹرسائیکل پر سوار افراد نے پوکیس پر فائرنگ کر دی۔

فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہی شہید ہو گیا، جبکہ 2 اہلکاروں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں موٹرسائیکل پر سوار دونوں حملہ آور بھی مارے گئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بند کر دی۔ جبکہ مزید تفتیش کا بھی آغاز کر دیا گیا۔

Recent Posts

بابر اعظم کے کپتانی سے استعفے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا

جوہانسبرگ (قدرت روزنامہ) بابراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ پر…

6 hours ago

آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے…

6 hours ago

حلوے کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی…

6 hours ago

ہر یونین کونسل میں زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن ٹارگٹ مقرر،محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…

6 hours ago

پی ٹی آئی جاتے جاتے معیشت پر ایٹم بم پھینک کر گئی،بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…

7 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے 4اکتوبر کو احتجاج سے متعلق حکمت عملی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…

8 hours ago