اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی استدعا مسترد کردی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے پی پی ن لیگ کے خلاف قائم سکروٹنی کمیٹی کو 10 روز میں رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دیا۔
نیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیل شاہ خاور نے رپورٹ پبلک نہ کرنے کی درخواست کی تھی اس پر الیکشن کمیشن نے کہا کہ حیران ہیں کہ ہم ایسا آرڈر کیسے جاری کر سکتے ہیں جب کہ ہمارے سامنے پیش رپورٹ پبلک دستاویز بن چکی ہے شاہ خاور کی درخواست کو مسترد کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کے حوالے سے سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کا کچھ حصہ منظر عام پر آچکا ہے جس میں پی ٹی آئی کے خلاف غیر ملکی کمپنیوں سے پیسے لینے کا انکشاف ہوا ہے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…