دیکھیں، امل منیب کی کچھ شرارتی ویڈیوز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی جوڑی اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی بیٹی امل منیب کی کچھ شرارتی ویڈیوز سامنے آئیں ہیں۔ان ویڈیوز میں امل منیب کو مستی اور شرارتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں امل منیب کو اپنی خالہ کے ساتھ باتیں کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے اور وہ انگریزی کے کچھ الفاظوں کو بھی ادا کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔اس ویڈیو پر صارفین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے امل منیب کو اچھی اورپیاری بچی کہا ہے۔
اسکے علاوہ ایمن اور منال کی فیملی میں جاری ایک شادی کی تقریب میں امل منیب کو گانے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں امل منیب کو اسٹیج پر مائیک کے سامنے دیکھا جاسکتا ہے جہاں وہ گانے کی کوشش کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔دوسری جانب تمام موجودہ گلوکار اسٹیج سے نیچے موجود ہیں اور بچی کو صلاحیتوں کو سہراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ ایمن اور منال کی فیملی میں اس قریبی رشتے دار کی شادی کی تقریبات جاری ہیں جس میں انہوں نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا ہے۔

Recent Posts

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

1 min ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

11 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

37 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago