ڈالر نے پھر اڑان بھر لی ، انٹر بینک میں مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تفصیلات کے اسٹیٹ بینک کی جانب سے ٹویٹر پر جاری اعدادو شمار کے مطابق ڈالر کی دوسرے کاروباری روز کے دوران قیمت میں 26پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر 175.92 روپے سے مہنگاہوکر 176.18 روپے پر بند
