شکریہ عمران خاں ، بیویوں کو اپنے شوہروں پر اب شک نہیں کرنا چاہئیے کیونکہ ۔۔ حامد میر کا مہنگا ئی پر دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے اجمل جامی کے کالم کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکریہ عمران خان ، بیوی کو اپنےشوہر پر اب شک نہیں کرنا چاہیے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں سینئر اینکر پرسن حامد میر کا کہنا تھا کہ ’’شکریہ عمران خاں ، بیویوں کو اپنے شوہروں پر اب شک نہیں کرنا چاہئیے کیونکہ مہنگائی بہت زیادہ ہو گئی ہے اور مہنگائی نے دوسری شادی مشکل کر دی ہے۔ قبل ازیں اجمل جامی نے اپنے کالم ٹویٹر پر شیئر کیا تھا

جس کی کیپشن میں انہوں نے لکھا تھا کہ “شادی، شک اور مہنگائی۔۔۔ایک طویل غیر حاضری کے بعد پیش خدمت ھے خاکسار کی تازہ “کالم کہانی”۔

Recent Posts

اسلام آباد انتظامیہ پی ٹی آئی کو احتجاج کیلئے مناسب جگہ اور سہولت فراہم کرے،ہائیکورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ…

4 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج کا مقصد ایس سی او اجلاس میں سفارتی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

6 mins ago

سمندر پر پکنک منانے گئے 4افرادڈوب کر جاں بحق

کراچی(قدرت روزنامہ)ہاکس بے منوڑا کے قریب پکنک کے لیے جانے والے ایک ہی خاندان کے…

15 mins ago

تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں، مریم نواز کا بیا ن

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے بیان میں…

18 mins ago

”جب میں پہلی بار حاملہ ہوئی تو معروف برانڈزنے کام دینے سے انکار کردیا تھا“ زارا نور عباس کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے…

30 mins ago

فی تولہ سونے کی قیمت سیکڑوں روپےکم ہوگئی

اسلا آباد (قدرت روزنامہ) آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 700 روپے…

35 mins ago