بلوچستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ درختوں کی کٹائی پر ایک کروڑ 25لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ درختوں کی کٹائی پر ایک کروڑ 25لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیاگیا ۔

واضح رہے کہ نئے سال کے شروع ہوتے ہی عالمدار روڈ کوئٹہ پر سڑک کے کنارے دو درخت کاٹنے پر محکمہ جنگلات کوئٹہ ڈیویژن کے کنزرویٹر و جنگلی حیات و جنگلات کے تحفظ کیلئے اٹھنے والے اشر تحریک کے صف اول کے ایکٹیویسٹ نیاز کاکڑ صاحب کی رہنمائی میں ڈسٹرکٹ کنزرویٹر فواد صدیق اور رینج آفیسر نصیر مندوخیل نے ملزم پر 30,000,00 روپے جرمانہ لگایا اور دوسرے کیس میں 12 عدد درخت، جس میں 8 عدد توت کے درخت کی کٹائی پر ملزم پر ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

یاد رہے کہ یہ 12 عدد درخت جناح روڈ پر بیک سنیک بار کے بلمقابل پلاٹ میں لگے تھے۔ ان بہادر افسران کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور التجا کیجاتی ہے کہ ژوب ڈیویژن، لورالائی ڈیویژن اور سبی ڈیویژن میں درختوں کی کٹائی کا نوٹس لیا جائے۔ یاد رہے کہ ژوب میں اس وقت نیو اپوزی ٹان میں مین سڑک پر اور دیگر ٹالوں میں زیتون کی لکڑی کھلے عام نیلام ہورہی ہے۔ اسی طرح میختر اور دیگر اضلاع کا صورت حال ہی

Recent Posts

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ

انٹربینک میں امریکی ڈالر277 روپے 60 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری…

3 mins ago

سرکاری محکموں کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام مرتب کرنےکی ہدایت

سرکاری محکمے اکتیس دسمبر دوہزارچوبیس تک ترقیاتی بجٹ کی تیاری کی ٹیمز تشکیل دیں گے…

9 mins ago

چھٹیاں بڑھادی گئیں، پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن لگے گا، مریم اورنگزیب

لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…

21 mins ago

پہلے ٹی20 میں رضوان کی سب سے بڑی غلطی جو امپائرز کی نظروں بچ گئی

برسبین (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی…

21 mins ago

اسموگ کی صورتحال؛ لاہور اورملتان میں ہفتے میں 3 دن لاک ڈاؤن، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…

33 mins ago

ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر

26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…

46 mins ago