اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا میں گزشتہ مالی سال کے لیے محکمہ صحت کے کورونا فنڈز کے خصوصی آڈٹ کے دوران ایک ارب 38 کروڑ روپے کی سنگین بے ضابطگیاں اور 29 کروڑ روپے کی فراڈ ادائیگیاں پائی گئیں۔آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں محکمہ صحت کی غفلت، کمزوریوں، مالیاتی کنٹرول کی کمی اور قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصانات کو بے نقاب کیا گیا ہے۔
رپورٹ میں فراڈ ادائیگیوں، فنڈز کا غلط استعمال، بے ضابطگیوں، مشکوک ادائیگیوں اور بدانتظامی کو بھی بے نقاب کیا گیا۔رپورٹ میں کم ترین نرخوں کو نظر انداز کرتے ہوئے زیادہ قیمتوں پر مختلف اشیاء کی خریداری کا بھی پردہ فاش کیا گیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…