انار کلی بازار جیسے پر ہجوم اور مصروف ترین علاقہ میں دھماکہ نہایت افسوسناک اور تشویشناک واقعہ ہے، مریم نواز کاردعمل بھی آ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے لاہور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انار کلی بازار جیسے پر ہجوم اور مصروف ترین علاقہ میں دھماکہ ایک نہایت افسوسناک اور تشویشناک واقعہ ہے . اپنے بیان میں انہوں نے کہا ایک بچے سمیت 3فراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے .

اللہ ان سب پر، انکے خاندانوں پر اور پاکستان پر رحم فرمائے

. .

متعلقہ خبریں